اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی : کرسچن کالونی سے خواجہ سرا کی لاش برآمد

خواجہ سرا ساجد عرف بجلی کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

کراچی صدر کرسچن کالونی کے مکان سے خواجہ سرا کی لاش ملنے کا واقعہ

خواجہ سرا ساجد عرف بجلی کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

مقدمہ مقتول خواجہ سرا کے والد کی مدعیت میں تھانہ صدر میں درج کیا گیا ،پولیس حکام

خواجہ سراساجد کو ازار بند سے گلے میں پھندا لگا کر قتل کیا گیا ،مقدمے کا متن

خواجہ سرا ساجد عرف بجلی کی لاش 13دسمبر کو گھر سے ملی تھی ،پولیس حکام

مقتول خواجہ سرا تنہا صدر کرسچن کالونی کے مکان مین رہائش پذیر تھا ،پولیس حکام

%d bloggers like this: