جنوری 16, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور میں فیشن گریجوایٹس کی جانب سے فیشن شو سجایا گیا

طلبہ نے فنی صلاحیتوں کا خوب مظاہرہ کیا،، رنگا رنگ تقریب کا احوال جانتے ہیں

لاہور میں فیشن گریجوایٹس کی جانب سے فیشن شو سجایا گیا

طلبہ نے فنی صلاحیتوں کا خوب مظاہرہ کیا،، رنگا رنگ تقریب کا احوال جانتے ہیں

فیشن انڈسٹری میں عملی طور پر قدم رکھنے سے پہلے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار

لاہور میں سجے خوبصورت فیشن شو میں فیشن گریجوایٹس نے شرکاء کو تعریف پر مجبور کر دیا

فیشن شو میں طلبہ نے لائیو میک اپ کر کے فن کا مظاہرہ کیا،، جبکہ مختلف کھیل بھی پیش کئے

طالبات نے نامور ڈیزائنرز کے تیار کردہ برائیڈل ملبوسات زیب تن کر کے ریمپ پر جلوے بھی بکھیرے

مناحل یونس، عبیرہ علی، بہت خوشی ہورہی ہے آج میں ٹاپ ماڈل بنی آر کامیاب ہوئے بہت محبت کی تھی

شرکاء کا کہا تھا فیشن گریجوایٹس کے آنے سے فیشن انڈسٹری میں مزید نئی تخلیقات ہوں گی

About The Author