دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سپریم کورٹ نے متروکہ وقف املاک کی غیر قانونی فروخت کا نوٹس لے لیا

ڈی جی ایف آئی اےعدالتی حکم پر سپریم کورٹ میں پیش ہوئے

سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت

سپریم کورٹ نے متروکہ وقف املاک کی غیر قانونی فروخت کا نوٹس لے لیا

ڈی جی ایف آئی اےعدالتی حکم پر سپریم کورٹ میں پیش ہوئے

متروکہ وقت املاک کا معاملہ کیاہے؟چیف جسٹس گلزاراحمد کا ڈی جی ایف آئی اے سے سوال

املاک بورڈ کے پاس ہندووں اور سکھوں کی کچھ اور جائیدادیں ہیں،چیف جسٹس گلزاراحمد

متروکہ وقف املاک نے بہت ساری جائیدادیں بیچ دی ہیں،چیف جسٹس گلزاراحمد

ہم معاملہ کل سماعت کے لیے مقرر کر رہے ہیں،چیف جسٹس گلزاراحمد

ڈی جی ایف آئی اے اور چیئرمین متروکہ وقف املاک کل سپریم کورٹ طلب

متروکہ وقف املاک کے افسران نے اقلیتی پراپرٹیز کو ذاتی ملکیت بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس

دوران سماعت پیٹرن ان چیف ہندو کونسل رمیش کمار کا اپنے اوپر ہوئے حملے کا تذکرہ

کراچی میں مجھ پر حملہ کیاگیا ، عدالت نوٹس لے، رمیش کمار

سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ سے رمیش کمار پر حملے کی رپورٹ طلب کرلی

آئی جی سندھ کل تک رمیش کمار پر حملے کی رپورٹ جمع کرائیں،سپریم کورٹ

آئی جی سندھ یقینی بنائیں کہ مستقبل میں کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے،سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی

About The Author