لاہور شہر میں موٹے دانوں والی مقامی چینی نایاب ہو گئی۔ شہری ،، باریک دانوں والی امپورٹڈ چینی ،، لینے پر مجبور ،،، کہتے ہیں ،،، درآمد شدہ چینی نوے روپے فی کلو میں تو دستیاب ہے
لیکن ،، مٹھاس میں کم ہونے کے باعث ذیاد استعمال ہوتی ہے
چینی کی قیمتیں آؤٹ آف کنٹرول ہوئیں تو ضلعی انتظامیہ نے گراں فروشی کے خلاف ایکشن لینا شروع کیا
موٹے دانوں والی ،، لوکل چینی ،، کے نرخ مہنگے ہیں ،،، شہر میں بھی کہیں دستیاب نہیں ،، امپورٹڈ چینی نوے روپے فی کلو میں دستیاب ہے،
شہری کہتے ہیں کہ چینی غیر معیاری اور مٹھاس میں کم ہے
رفیق احمد۔مراد اعوان(اب اس کی قیمت تو نوے روپے ہے کیلن یہ زیادہ لگتی ہے ایک کی جگہ دو چمچ ڈالنے پڑتے ہیں)
امپورٹڈ چینی کا پچاس کلو کا تھیلہ مارکیٹ میں چار ہزار تین سو پچاس روپے کا دستیاب ہے۔
دکاندار کہتے ہیں کہ مقامی چینی کا ریٹ زیادہ ہے جبکہ اکبری منڈی میں مقامی چینی دستیاب بھی نہیں
خواجہ مرید حسین۔ دکاندار(ہم تو یہی چینی بیچ رہے ہیں کیونکہ مقامی چینی پہنچ سے دور ہے)
ضلعی انتظامیہ نے نوے روپے سے زائد چینی بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن بھی شروع کررکھا ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،