دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب حکومت کا گنے کے آئندہ کرشنگ سیزن کا اعلان

محکمہ خوراک پنجاب نے کرشنگ سیزن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پنجاب حکومت نے گنے کے آئندہ کرشنگ سیزن کا اعلان کر دیا

 جنوبی پنجاب کے اضلاع میں موجود شوگر فیکٹریاں 15 نومبر تک کرشنگ شروع کر دیں

 دیگر شوگر فیکٹریوں کو 20 نومبر سے گنے کی کرشنگ شروع کرنے کی ہدایت

 گنے کی گرشنگ سے بننے والی چینی بروقت مارکیٹ میں آنے سے قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

 محکمہ خوراک پنجاب نے کرشنگ سیزن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

About The Author