احتساب عدالت اسلام آباد،8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس کی سماعت
آصف علی زرداری احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش
آج فرد جرم عائد کرنی ہے، جج احتساب عدالت اسلام آباد اصغر علی
سابق صدر آصف علی زرداری نے بریت کی درخواست دائر کر دی
ہم نے بریت کی درخواست دائر کی ہے ،پہلے اس پر فیصلہ کیا جائے، وکیل
کیس میں قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کا کوئی الزام نہیں، فاروق ایچ نائیک
اگر عدالت حکم کرتی ہے تو ہم جواب جمع کروا دیں گے ،پراسیکیوٹر نیب
پہلے یہ دلائل دیں کہ درخواست قابل سماعت ہے بھی یا نہیں، جج اصغر علی
سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف آٹھ ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کا ریفرنس
احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کی بریت کی درخواست مسترد کر دی
جج اصغر علی نے وکیل فاروق ایچ نائیک کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،