اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی آئی اے نے کابل کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کردیا

پی آئی اے نے طالبان کے ٹیک اوور کے بعد بھی خصوصی آپریشن کیا

پی آئی اے نے کابل کے لیے فلائٹ آپریشن معطل کردیا

کابل آپریشن اگلے احکامات تک معطل رہے گا، پی آئی اے

پی آئی اے نے افغانستان کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر 3 ہزار کے قریب افراد کا انخلا کیا

پی آئی اے نے اقوام متحدہ، عالمی بینک، آئی ایم ایف سمیت دیگر عالمی ادارون اور عالمی میڈیا کے اداروں کے صحافیوں کا انخلا کیا، پی آئی اے کے

پی آئی اے نے طالبان کے ٹیک اوور کے بعد بھی خصوصی آپریشن کیا

پی آئی اے کے کپتان اور عملے نے جان خطرے میں ڈال کر بھی افغانستان سے انخلا کیا، پی آئی اے

پی آئی اے مشکل حالات کے باوجود واحد بین الاقوامی ایرلاین تھی جس نے کابل کے لیے فضائی آپریشن جاری رکھا، پی آئی اے

%d bloggers like this: