مارچ 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

نور مقدم قتل کیس :مرکزی ملزم سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد

مرکزی ملزم ظاہر جعفر، ذاکر جعفر،عصمت آدم،افتخار، جمیل،جان محمد پر فرد جرم عائد

نور مقدم قتل کیس میں بڑی پیش رفت

مرکزی ملزم ظاہر جعفر سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد

مرکزی ملزم ظاہر جعفر، ذاکر جعفر،عصمت آدم،افتخار، جمیل،جان محمد پر فرد جرم عائد

تھراپی ورک کے طاہر ظہور سمیت چھ ملزمان پر بھی فرد جرم عائد

تمام ملزمان کا صحت جرم سے انکار

عدالت نے استغاثہ کے گواہ 20 اکتوبر کو طلب کر لیے

ہائی کورٹ کے حکم پر دو ماہ میں ٹرائل مکمل کرنے کے حکم پر عمل در آمد کا آغاز ہو گیا

ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے ملزمان پر فرد جرم عائد کی

مرکزی ملزم سمیت چھ ملزمان کو اڈیالہ جیل سے اسلام آباد کچہری عدالت پیش کیا گیا

ضمانت پر رہا تھراپی ورک کے چھ ملزمان بھی عدالتی نوٹس پر ذاتی حیثیت میں پیش ہوئے

%d bloggers like this: