دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

وزیراعظم کے مشیر کے بچوں کو مبینہ طور پر زہر دیےجانے کا انکشاف

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے گھر کے پانچ ملازمین کو حراست میں لے لیا ہے اور تفتیش شروع کردی ہے۔

لاہور: وزیر اعظم عمران خان کے مشیر جمشید اقبال چیمہ کے بچوں کو مبینہ طور پر زہر دے دیا گیا ہے۔ بچوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

گزریل چووی گھنٹے اچ 59 ہزا745 کورونا ٹیسٹ کیتے ڳئن ، وزارت قومی صحت 

ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے زراعت فوڈ سیکیورٹی جمشید اقبال چیمہ کے بچوں کو نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر زہر دے دیا ہے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق بچوں کی حالت غیر ہونے پر دو بیٹوں کو نجی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بچوں کے معدے کو واش کردیا ہے جس کے بعد ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

بجلی کے میٹر میں 4 فٹ لمبا سانپ گھس گیا

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے گھر کے پانچ ملازمین کو حراست میں لے لیا ہے اور تفتیش شروع کردی ہے۔

About The Author