اپریل 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبر پختونخوا: کرونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں روکنے پر غور

گزشتہ روز کے ڈیٹا کے مطابق اب تک 7.3 ملین سے زائد ویکسین لگائی جاچکی

خیبر پختونخوا حکومت کا کورونا ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں روکنے پر غور

ویکسین نہ لگوانے والوں پر سفری پابندیاں عائد کرینگے ، موبائل سم بھی بلاک ہوگی
خیبر پختونخوا میں کورونا کی موجودہ شرح 5.2فیصد ہے

اسپتالوں میں مریض پچھلی لہر سے صرف 20 فیصد کم ہیں

خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں مکمل ویکسی نٹیڈلوگ صرف 2 فیصد ہیں

گزشتہ روز کے ڈیٹا کے مطابق اب تک 7.3 ملین سے زائد ویکسین لگائی جاچکی

لاکھ گوں کو دوسری ڈوزز دی جاچکی
فرسٹ ڈوز میں چترال کی 65 فیصد آبادی ویکسی نیٹ ہوچکی ہے

چترال کی 40 فیصد آبادی کو دوسری ڈوز بھی لگائی جاچکی ہے

کرم میں 15 فیصد آبادی کو دوسری ڈوز کی ویکسین بھی لگ چکی ہے

%d bloggers like this: