نومبر 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

فائزر ویکسین کے ٹیکے یونیسف کی مدد سے آج اسلام آباد پہنچ گئی

یہ ویکسین ملک بھر میں جاری کورتونا ویکسینیشن مہم میں استعمال ہو گی

کوویکس کے ذریعے ایک لاکھ سے زائد فائزر ویکسین کے ٹیکے یونیسف کی مدد سے آج اسلام آباد پہنچ گئی، یونیسف پاکستان

فائزر کے محلول اور سرنج کی کھیپ کی آمد اگلے دو دن میں متوقع ہے

یہ ویکسین ملک بھر میں جاری کورتونا ویکسینیشن مہم میں استعمال ہو گی

کورونا ویکسینیشن مہم اور اس میں 18 سال سے زائد عمر کے

تمام افراد کی شمولیت پر یونیسف حکومت پاکستان اور وزارت صحت کی کاوشوں کو سراہتا ہے

فائزر ویکسین کی کھیپ پاکستان کو کوویکس کے ذریعے ملنے والی ویکسین کی دوسری کھیپ ہے

دو ہفتے قبل 12 لاکھ سے زائد اوکسفرڈ-اسٹرازینکا ویکسین کے ٹیکے کوویکس کے ذریعے پاکستان پہنچے تھے

ان کی بھی خریداری اور فراہمی میں یونیسف نے اہم کردار ادا کیا تھا

About The Author