خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات میں جنگلات کی غیرقانونی کٹائی کا سلسلہ جاری ہے
دو سال کے دوران 5 ہزارسے زائد واقعات رپورٹ ہوئے۔
محکمہ جنگلات کی رپورٹ کے مطابق جنگلات کٹائی میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج کئے گئے
جبکہ غیرقانونی کٹائی کرنے والوں سے 5کروڑ 32لاکھ جرمانے بھی وصول کئے گئے
محکمہ جنگلات کی رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ سب سے زیادہ غیرقانونی کٹائی ضلع سوات میں ہوئی
ایم پی اے کے سوال پر محکمہ جنگلات نے رپورٹ اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کردی ہے
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،