مئی 4, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ورسٹائل فنکار رنگیلا کو مداحوں سےبچھڑ ے سولہ برس گزر گئے

عملی زندگی کا آغاز بطور باڈی بلڈر کیا، گزارہ کرنے کےلیے فلموں کےبورڈز بھی پینٹ کئے،۔

برجستہ جملوں اور منفرد اداکاری سے شائقین کو ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کر دینے والے ورسٹائل فنکار رنگیلا کو مداحوں سےبچھڑ ے سولہ برس گزر گئے

فلموں کےبورڈز پینٹ کرنے سے بڑی سکرین کے بادشاہ بننے والے اس فنکار کی زندگی پر

 { اس دنیا میں پیار نہ کرنا جیتے جی مر جائو گے } فلم پردے میں رہنے دو

ہرانداز نرالا،ہر اندازجداگانہ،،کا وصف رکھنےوالےمحمد سعید خان عرف رنگیلا نے انیس سو سینتیس میں افغانستان میں جنم لیا

اوائل عمری میں والدین کے ساتھ پاکستان آگئے۔۔ عملی زندگی کا آغاز بطور باڈی بلڈر کیا، گزارہ کرنے کےلیے فلموں کےبورڈز بھی پینٹ کئے،۔

فنی زندگی کا آغاز 1958 میں بننے والی فلم ’جٹی سے کیا ۔۔

فلم الفت میں بے مثال اداکاری اور تکیہ کلام ” اتفاق سے ” نےشہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا
نہیں جائوں گا ۔۔ فلم ڈائیلاگ ”الفت” 51 س

مزاحیہ،،دکھی یا رومانوی ،جو بھی کردارملا،رنگیلا نے ہرروپ میں خود کو بخوبی ڈھالا

بطور ہدایت کار،فلم ساز گلوکار بھی اپنی صلاحیتوں کالوہامنوایا
ناز ہے عشق پے ہم یوں ہی نہیں آئے ہیں ۔۔

رنگیلا نے اپنے دور کی تمام معروف ہیروئینوں کے ساتھ کام کیا

چاہنے والوں نےمزاح کو نئی جہت دینےپر رنگیلا کا لقب دیا
میں تو اتنا جانتا ہوں کہ آج میری تمنائوں کی عید ہے

چارسوسے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے والے اس فنکار کو پرائیڈ آف پرفارمنس نو بار نگار ایوارڈ اوردوسرے متعدد اعزازات سے نوازا گیا

رنگیلا نے فلم انڈسٹری پر انمٹ نقوش چھوڑے

ان کا ذکر کئے بغیر اس کی تاریخ ہمیشہ ادھوری رہےگی

%d bloggers like this: