دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

حرا مانی کو عینک لگ گئی

حرا مانی کے ٹک ٹاک فالوورز کی تعداد 10 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔

پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی کو عینک لگنے کے بعد ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

حرا مانی کا شمار پاکستان کی ان اداکاروں میں ہوتا ہے

جو سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو نجی زندگی سے متعلق معلومات فراہم کرتی رہتی ہیں۔

گذشتہ روز اداکارہ نے دلیری کا ثبوت دیتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ ان کی عینک لگ گئی ہے۔

صرف یہی نہیں بلکہ حرا مانی نے انسٹاگرام پر عینک لگی تصویر بھی شیئر کردی

About The Author