دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان میں بالغان کی فلم کے ٹرینڈ پر صبا قمر کا طنز

رمضان کے مہینے اس وقت پاکستان میں ایک بالغان کی فلم ٹرینڈ کر رہی ہے جس پر صبا قمر نے طنز کیا ہے

حال ہی میں اپنے تعلقات کے ناخوشگوار اختتام کی وجہ سے مداحوں کی توجہ حاصل کرنے والی پاکستان کی بے باک اداکارہ صبا قمر نے عوام پر ایک طنزیہ تبصرہ کیا ہے۔

رمضان کے مہینے اس وقت پاکستان میں ایک بالغان کی فلم ٹرینڈ کر رہی ہے جس پر صبا قمر نے طنزیہ تنقید کی ہے۔

باغی ڈرامے میں اپنے کردار کے لیے جانی جانے والی اداکارہ صبا قمر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ

میں نیٹ فلکس سیریز ’سیکسیفائی‘ پر عوام کو طنز کا نشانہ بنایا ہے۔

 ’سیکسیفائی‘ ایک بالغ فلم (ایڈلٹ مووی) ہے اجو اس وقت پاکستان میں نیٹ فلکس پر ٹرینڈ کر رہی ہے۔

About The Author