جنوری 1, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

استاد رفاقت علی خاں کا نعتیہ کلام ”اے صبا مصطفی سے جا کہنا “ ریلیز کردیا گیا

میرے گزشتہ نعتیہ کلام ”تو کجا“ نے بین الاقوامی شہرت حاصل کی

لاہور

معروف گلوکار استاد رفاقت علی خاں کا نعتیہ کلام ”اے صبا مصطفی سے جا کہنا “ ریلیز کردیا گیا

 نعتیہ کلام میں گلوکار اے آر سونو اور عثمان فاروقی نے بھی شامل

 عبادات کی برکات حاصل کرنے کےلئے نعتیہ کلام پیش کیا

 میرے گزشتہ نعتیہ کلام ”تو کجا“ نے بین الاقوامی شہرت حاصل کی

امید ہے کہ یہ کلام بھی میرے پرستاروں اور عاشقان رسول ﷺ کو بے حد پسند آئے گا۔ رفاقت علی خاں

About The Author