اپریل 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سیشن کورٹ وینا ملک کے سابق شوہر کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پرسماعت

ادکارہ وینا ملک نے جھوٹے الزامات عائد کرنے پر سابق شوہر پر ہتک عزت کا دعوی دائر کررکھا یے

لاہور:سیشن کورٹ میں ادکارہ وینا ملک کے سابق شوہر اسد خٹک کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت

عدالت نے دونوں پارٹیوں کو مصالحت کا ایک اور موقع دے دیا

عدالت نے سماعت 18 مئی تک ملتوی کردی

ادکارہ وینا ملک نے جھوٹے الزامات عائد کرنے پر سابق شوہر پر ہتک عزت کا دعوی دائر کررکھا یے

ایڈیشنل سیشن جج یاسر حیات نے درخواست پر سماعت کی

اسد خٹک کی جانب سے حسان نیازی ایڈووکیٹ پیش ہوئے

سابق شوہر شوشل میڈیا اور میڈیا پر میرے خلاف جھوٹے الزامات عائد کررہا ہے ۔وینا ملک کا موقف

سابق شوہر سے خلع لے رکھی ہے بچوں کو عدالت نے میرے حوالے کیا ۔وینا ملک

سابق شوہر جھوٹے الزامات عائد کرکے شہرت متاثر کررہا ہے ۔وینا ملک

سابق شوہر بلیک میل کرنے کے لیے الزامات عائد کررہا ہے وینا ملک

عدالت سو کروڑ روپے ہرجانے ادا کرنے کا حکم دے۔استدعاا

%d bloggers like this: