دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایک سال سے میرے خلاف تفتیش ہورہی ہے، جہانگیر ترین

میں شاہ محمود قریشی کی بات کا جواب نہیں دو گا،ان کو ایسا کہنا سوٹ نہیں کرتا

لاہور:

ہم عدالت کے سامنے پیش ہوتے ہیں،ہم چاہتے ہیں عدالت شفاف طریقے سے کاروائی کرے
وزیر اعظم نے علی ظفر کو کیس کی ذمہ داری سونپی
اس کیس میں کوئی منی لانڈرنگ نہیں ہوئی

وزیر اعظم سے اچھے ماحول میں ملاقات ہوئی انہوں نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی
یہ کریمنل کیس نہیں ،ایف آئی اے کا اس میں کوئی کردار نہیں

یہ بزنس معاملات کا کیس ہے،اس میں پبلک فنڈ یا سیکرٹ فنڈ کا کوئی معاملہ نہیں
ایک سال سے میرے خلاف تفتیش ہورہی ہے

:78 پیشیاں بگت چکے ہیں،ہم کیس ختم کرنے کی بات نہیں کررہے
میں شاہ محمود قریشی کی بات کا جواب نہیں دو گا،ان کو ایسا کہنا سوٹ نہیں کرتا

ہم کیس کی بات کررہے ہیں بجٹ کی منظوری میں رکاوٹ پیدا کرنے کی بات نہیں کررہے
ورکرز کے ساتھ ساتھ خواتین بھی ہماری سپورٹ میں ہیں

ن لیگ یا پیپلز پارٹی سے میرا کوئی رابطہ نہیں

About The Author