دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پنجاب میں آج سے رمضان بازار وں کا آغاز کردیا جائے گا

عام آدمی کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کیلئے تمام تر ضروری اقدامات کیے جائیں گے

لاہور:

پنجاب میں آج سے رمضان بازار وں کا آغاز کردیا جائے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار

عام آدمی کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کیلئے تمام تر ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔

صوبہ بھر کے 313رمضان باازاروں میں ضروری اشیاء صرف2018ء کے نرخ پر فراہم کی جائیں گی۔

چینی کی قیمت میں کمی کیلئے کیے جانے والے اقدامات کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں۔

کسی کو غریب آدمی کا استحصال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

آٹا،چینی اوردیگرضروری اشیاء کے نرخ میں اضافہ برداشت نہیں۔

مہنگائی چیلنج ہے لیکن ختم کرکے دم لیں گے۔

About The Author