دسمبر 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لاہور کی صارف عدالت میں سائلین کی درخواستوں کی بھرمار

دوہزار پانچ میں صارفین کی شکایت کے ازالے کیلئے کنزیومر کورٹ بنائی گئی

لاہور کی صارف عدالت میں سائلین کی درخواستوں کی بھرمار

کیسز کئی کئی سال التوا کا شکار رہنے لگے۔۔ متاثرہ شہری کہتے ہیں کہ کبھی تاریخ پر تاریخ

تو کبھی نوٹس اور وکلاء کی ہٹرتال کیسز کے التواء کا سبب بنتے ہیں

دوہزار پانچ میں صارفین کی شکایت کے ازالے کیلئے کنزیومر کورٹ بنائی گئی

دوہزار چھ میں لاہور میں صارف عدالت قائم کر کے سیشن جج کو تعینات کیا گیا

صارف عدالت میں دوہزار چھ سے اب تک ایک ہی جج سماعت کر رہا ہے جبکہ ایک دن میں پانچ سے سات کیس دائر ہو رہے ہیں

سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار۔۔۔زولفقار نصراللہ وڑائچ ۔۔۔ججز کی کمی کے باعث کیسسز کے التوا میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔۔

ججز نہ ہونے سے کیسز غیر ضروری التواء کا شکار ہو رہے ہیں ،، صارفین کا کہنا ہے کہ فیصلے کی مقرر مدت چھ ماہ ہے ،،، لیکن ،،، نوٹسز کے اجراء کی کارروائی میں ہی چھ ماہ لگ جاتے ہیں

کئی کئی سال کیسسز التوا کا شکار ہے۔۔۔کوئک شنوائی نہیں جائہن تو کہاں جائیں۔۔۔

صارف عدالت میں جہاں کیس دائر کرنے کی شرح بڑھ رہی ہے

وہیں عدالت کا ریکارڈ روم بھی بھر چکا ہے۔ عدالتی عملہ فائلوں کو کبھی الماریوں کے اوپر تو کبھی فرش پر ہی رکھ دیتا ہے۔

About The Author