اپریل 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبر پختونخوامیں بٹ کوائنز ڈیجیٹل کرنسی کے نام پر آن لائن فراڈ کا انکشاف

سرمایہ کاری کےنام پر لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹ لئےگئے

خیبر پختونخوامیں بٹ کوائنز ڈیجیٹل کرنسی کے نام پر آن لائن فراڈ کا انکشاف

سرمایہ کاری کےنام پر لوگوں سے لاکھوں روپے لوٹ لئےگئے

مختلف کمپنیوں کے نام سےآن لائن پیسے وصولی کے بعد صارفین کو بلاک کردیاجاتا ہے

خیبرپختونخوا میں ڈیجیٹل کرنسی کے سینکڑوں متاثرین سامنے آگئے

5 ہزار روپے جمع کئے،منافع مانگنے پرمزید پیسوں کا مطالبہ کیا گیا،متاثرہ خاتون

خیبرپختونخواحکومت نے شکایات پر نوٹس لے لیا ،عوام کو ہوشیار رہنے کی ہدایت

جب تک حکومت اعلان نہ کریں ،کوئی بھی پیسہ انویسٹ نہ کرے۔ مشیر آئی ٹی ضیاء اللہ بنگش

خیبرپختونخوامیں جلد آن لائن بزنس کے لئےقانون سازی کررہے ہیں ۔ ضیاء اللہ بنگش

بٹ کوائن مائننگ کے حوالے سے قانون سازی کے بعد بزنس کی اجازت ہوگی ۔ وزیراعلی مشیر انفارمیشن ٹیکنالوجی

%d bloggers like this: