دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کشمالہ طارق کے بیٹے کی گاڑی سے شہریوں کی ہلاکت کا معاملہ

اسلام آباد پولیس نامزد ملزم کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کو گرفتار نہ کرسکی

سری نگر ہائی وے پر کشمالہ طارق کے بیٹے کی گاڑی سے شہریوں کی ہلاکت کا معاملہ

اسلام آباد پولیس نامزد ملزم کشمالہ طارق کے بیٹے اذلان کو گرفتار نہ کرسکی

اذلان نے 16فروری تک عبوری ضمانت حاصل کرلی

ایڈیشنل سیشن جج سہیل احمد نے 50ہزار، کے مچلکوں کے، عوض ضمانت دی

About The Author