مارچ 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان میں ڈیٹا تحفظ سے متعلق کوئی قانون نہیں، ڈپٹی اٹارنی جنرل

ڈارک ویب پرساڑھے گیارہ کروڑ پاکستانیوں کا ڈیٹا فروخت کےلیےموجود،درخواست

پاکستان میں ڈیٹا تحفظ سے متعلق کوئی قانون نہیں، ڈپٹی اٹارنی جنرل کاسندھ ہائی کورٹ میں اعتراف

سندھ ہائیکورٹ میں حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کرنے کی سماعت

ڈارک ویب پرساڑھے گیارہ کروڑ پاکستانیوں کا ڈیٹا فروخت کےلیےموجود،درخواست

عدالت نے وزرات قانون سے مجوزہ قانونی ڈرافٹ طلب کرلیا

5 مارچ تک ہر صورت قانونی ڈرافٹ عدالت میں پیش کیا جائے، عدالت

مجھے بتایا گیا ڈرافٹ ایک دو روز میں مل جائے گا، ڈپٹی اٹارنی جنرل

واٹس ایپ سے متعلق پالیسی کی تاریخ ختم ہو رہی ہے، طارق منصورایڈووکیٹ

معاملے کی حساسیت کو مد نظر رکھا جائے، طارق منصور ایڈووکیٹ

کیا پی ٹی اے نے قانون سازی کی کوئی سفارش کی؟ جسٹس محمد علی مظہر

وزارت قانون کو مجوزہ قانونی سفارشات ارسال کردیں، پی ٹی اے وکیل

تاخیر کریں گے تو حساس ڈیٹا نکل جائے گا، جسٹس محمد علی مظہر

ڈیٹا چلا گیا تو پھر کیا فائدہ ہوگا قانون سازی کا، جسٹس محمد علی مظہر

دنیا بھر میں اگر قانون موجود تو ہمارے ہاں بھی بننا چاہیے، جسٹس محمد علی مظہر

دنیا بھر کے قوانین کو مد نظر رکھ کر قانون سازی کریں، عدالت

اگر ڈیٹا فروخت ہوگیا یو پھر کیا کریں گے، جسٹس محمد علی مظہر

قومی مفاد کی بات ہے، فوری اقدام کریں، جسٹس محمد علی مظہر

ڈیٹا کو محفوظ کرنے کے لیے کوئی قانون نہیں، طارق منصور ایڈووکیٹ

حساس ڈیٹا فروخت کیا جا رہا ہے، درخواست گزار طارق منصور

یہ ڈیٹا ڈرک ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا گیا، طارق منصور ایڈووکیٹ

حساس ڈیٹا 35 کروڑ روپے میں فروخت کیا جارہا ہے، درخواست گزار

موبائل صارفین کا شناختی کارڈ نمبرز، مکمل ایڈریس فون نمبر و دیگر ڈیٹا شامل، درخواست

متعلقہ حکام کو حساس ڈیٹا فروخت کرنے سے روکا جائے، درخواست

%d bloggers like this: