اپریل 29, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اسلام آباد ٹریفک حدثہ میں جاں بحق نوجوانوں کی نعشیں مانسہرہ پہنچ گئیں

پانچوں نوجوان اے این ایف ٹیسٹ دینے اسلام آباد گے تھے

اسلام آباد ٹریفک حدثہ میں جاں بحق نوجوانوں کی نعشیں مانسہرہ پہنچ گئیں

پانچوں نوجوان اے این ایف ٹیسٹ دینے اسلام آباد گے تھے ۔

گزشتہ شب اسلام آباد ٹریفک حادثہ میں جاں بخق ہونے والے چاروں نوجوانوں فاروق ۔

عادل ۔حیدر۔انیس کاتعلق مانسہرہ سے جن کی نعشیں مانسہرہ پہنچ آئی ہیں

جنکے لواحقین کیمطابق وہ اے این ایف بھرتی کیلئیے ٹیسٹ دینے اسلام آباد گے ہوئے تھے جہاں حادثہ رونماہوا ہے۔

%d bloggers like this: