لاہور۔
احتساب عدالتوں نے رواں سال 24 ملزمان کو اشتہاری قرار دیا ۔
عدالت نے سابق وزیراعظم نواشریف،شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز،بیٹی رابعہ عمران بیٹے سلیمان شہباز کو اشتہاری قرار دیا
عدالت نے اشتہاری ملزمان کا ریکارڈ ہائیکورٹ اور نیب آفس ارسال کردیا
عدالت شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز ،سلیمان شہباز ،رابعہ عمران سمیت دیگر کی جائیدادوں کو قرق کرچکی ہے
عدالتوں نے مختلف کیسز میں پیش نہ ہونے پر ملزمان کو اشتہاری قرار دیا
عدالت نے دیگر مقدمات میں 18 ملزمان کو اشتہاری قرار دیا
احتساب عدالت نے ایڈمن جج جواد الحسن نے 12 ملزمان کو اشتہاری قرار دیا
احتساب عدالت کے جج اسد علی نے 4 ملزمان کو اشتہاری قرار دیا
احتساب عدالت کے جج اکمل خان نے چھ ملزمان کو اشتہاری قرار دیا
احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد نے دو ملزمان کو اشتہاری قرار دیا
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،