دل موہ لینے والی آواز
دل کش اداوں اور شخصیت کی مالک
دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان بننے والی ملکہ ترنم نورجہاں کو مداحوں سے بچھڑے بیس برس بیت گئے
ان کے لازوال گیت اور غزلیں آج بھی شائقین کے جذبات کی ترجمانی کرتی ہیں
ساز و آواز اور شاعری کے حسین سنگم کے ساتھ اگر مدھر اور میٹھی آواز مل جائے تو ایک نغمہ مکمل ہوتا ہے،، یہ آواز میڈم نورجہاں کی ہو تو گیت امر ہو جاتا ہے
گائے گی دنیا گیت میرے
اکیس ستمبر انیس سو چھبیس کو قصور میں جنم لینے والی سروں کی ملکہ الفاظ کی دائیگی اور اتار چڑھاو میں اپنا ثانی نہیں رکھتی تھی
ملکہ ترنم نے گلوکاری کے ساتھ درجنوں فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے
عظیم گلوکارہ نے انیس سو پینسٹھ کی جنگ میں اپنے ملی نغموں سے سرحد پر لڑنے والے جوانوں اور قوم میں نیا جوش بھر دیا
سر،، لے اور تال کے اتار چڑھاؤ سے واقف ،، ترنم کی ملکہ کے گائے ہوئے گانے فلموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جاتے تھے
نیٹس فیلم ہیر رانحجھا کے گانے
موسیقی کی دنیا میں شاید ہی کبھی کانوں میں رس گھولنے والی جادوئی آواز کی مالکہ میڈم نو جہاں کا خلا پر ہو سکے،، ترنم کی یہ دیویر
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،