مئی 10, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملکہ ترنم نورجہاں کو مداحوں سے بچھڑے بیس برس بیت گئے

ان کے لازوال گیت اور غزلیں آج بھی شائقین کے جذبات کی ترجمانی کرتی ہیں

دل موہ لینے والی آواز

دل کش اداوں اور شخصیت کی مالک

دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان بننے والی ملکہ ترنم نورجہاں کو مداحوں سے بچھڑے بیس برس بیت گئے

ان کے لازوال گیت اور غزلیں آج بھی شائقین کے جذبات کی ترجمانی کرتی ہیں

ساز و آواز اور شاعری کے حسین سنگم کے ساتھ اگر مدھر اور میٹھی آواز مل جائے تو ایک نغمہ مکمل ہوتا ہے،، یہ آواز میڈم نورجہاں کی ہو تو گیت امر ہو جاتا ہے
گائے گی دنیا گیت میرے

اکیس ستمبر انیس سو چھبیس کو قصور میں جنم لینے والی سروں کی ملکہ الفاظ کی دائیگی اور اتار چڑھاو میں اپنا ثانی نہیں رکھتی تھی

ملکہ ترنم نے گلوکاری کے ساتھ درجنوں فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے

عظیم گلوکارہ نے انیس سو پینسٹھ کی جنگ میں اپنے ملی نغموں سے سرحد پر لڑنے والے جوانوں اور قوم میں نیا جوش بھر دیا

سر،، لے اور تال کے اتار چڑھاؤ سے واقف ،، ترنم کی ملکہ  کے گائے ہوئے گانے فلموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جاتے تھے

نیٹس فیلم ہیر رانحجھا کے گانے

موسیقی کی دنیا میں شاید ہی کبھی کانوں میں رس گھولنے والی جادوئی آواز کی مالکہ میڈم نو جہاں کا خلا پر ہو سکے،، ترنم کی یہ دیویر

%d bloggers like this: