مئی 11, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ٹوئٹر صارفین کا ایپل کمپنی پر طنزیہ وار

وہ اب خدا کی آوز سننے کے قابل ہوگئے اور مہنگے ترین ایئر پوڈ میکس نے خود بخود غریب لوگوں کو خاموش کردیا۔

ٹوئٹر صارفین کا ایپل کمپنی پر طنزیہ وار

ایپل کی جانب سے مہنگا ترین ایئر ہیڈ فون متعارف کروانے پر ٹوئٹر صارفین کا کہنا ہے کہ

وہ اب خدا کی آوز سننے کے قابل ہوگئے اور مہنگے ترین ایئر پوڈ میکس نے خود بخود غریب لوگوں کو خاموش کردیا۔

صارفین کے مطابق نئے ہیڈ فونز پلے اسٹیشن فائیو سے بھی زیادہ مہنگے ہیں۔

ایپل کمپنی کے ایئر پوڈ میکس کی قیمت لگ بھگ 88 ہزار پاکستانی روپے رکھی گئی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ

مہنگا ہیڈ فون صارف کو نوائز کینسلنگ کے ساتھ زبردست ہائی آڈیو،

اڈاپٹیو ای کیو کی سہولیات فراہم کرتا ہے۔ جس کی سنگل چارج پر

بیٹری لائف 20 گھنٹے تک ہوسکتی ہے۔

%d bloggers like this: