مئی 11, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

اداکاروں اور گلوکاروں میں اپنا یوٹیوب چینل کھولنے کا رجحان

اب تک متعدد اپنا یوٹیوب چینل بنا کر سر گرمیاں شروع کر چکے ہیں

اداکاروں اور گلوکاروں میں اپنا یوٹیوب چینل کھولنے کا رجحان

تیزی سے پروان چڑھنے لگا

بہت سے فنکاروں اور گلوکاروں نے اپنے ساتھیوں کودیکھتے ہوئے یوٹیوب چینل بنایا ہے اور اب تک متعدد اپنا یوٹیوب چینل بنا کر سر گرمیاں شروع کر چکے ہیں ۔

بعض فنکاریوٹیوب چینل کے سبسکرائبرز کی مطلوبہ تعداد پوری ہونے کے بعداس سے اچھی خاصی آمدنی بھی حاصل کررہے ہیں ۔

یوٹیوب چینل کھولنے والے فنکاراور گلوکاردیگر پراجیکٹس کے ساتھ ساتھ اپنے یوٹیوب چینل پر بھی بھرپور توجہ دے رہے ہیں۔

%d bloggers like this: