مئی 21, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چڑیا گھر انتظامیہ مین عدم توجہی کا شکار جانوروں اپنے نئے بسیروں کو منتقل کردیے گئے

مگر بھورے ہمالین ریچھ اب بھی نئے گھر جانے کے منتظر ہیں

چڑیا گھر انتظامیہ مین عدم توجہی کا شکار جانوروں اپنے نئے بسیروں کو منتقل کردیے گئے مگر بھورے ہمالین ریچھ اب بھی نئے گھر جانے کے منتظر ہیں۔۔

وزرات موسمیاتی تبدیلی نے ریچھوں کے لیے پاکستان میں سنچری بنانا چاہتی ہے دوسری طرف عدالت انہیں اردن منتقل کرنے کا فیصلہ دے چکی ہے۔۔

ببلو اور سوزی چڑیا گھر میں کیسے شب وروز گزار رہے ہیں

چڑیا گھر کے باسی نئے گھروں کو منتقل کردیے گئے اب یہاں صرف بھورے ریچھ ببلو اور سوزی بچے ہیں

ببلو اور سوزی کا تعلق پاکستان کے علاقے دیوسائی سے ہے اسی وجہ سے وائلڈ لائف منجمنٹ بورڈ انہیں دوسرے ملک بھیجنے کو تیار نہیں

دوسرے جانوروں کی طرح اذیت بھری زندگی گزارتے ببلو اور سوزی ۔۔۔معاملہ عدالت میں آنے پر وائلڈ لائف منجمنٹ بورڈ کی انکھ کا تارہ بن گئے

وائلڈ لائف منجمنٹ بورڈ کے اہکار دو ٹیموں میں ان کی دیکھ بھال پر مامور ہیں

جو دودھ انڈے مچھلی اور مرغی کے گوشت سے ان کی تواضع کرتے ہیں

ببلو اور سوزی کو الگ الگ پنچروں میں رکھا گیا جہاں ان کی نگرانی کے لیے کیمرے بھی نصب ہیں

ببلو اور سوزی پاکستان میں رہیں گئے یا اردن بھیج دیے جائیں گے

یہ تو ابھی واضح نہیں لیکن معاملہ عدالت میں انے پر ان کی زندگی کی مشکلات میں کمی ضرور ائی ہے۔

%d bloggers like this: