مئی 20, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سندھ حکومت نے ریسٹورنٹس کےلئے آؤٹ ڈور ڈائننگ رات دس بجے تک کردی

پارسل و ہوم ڈلیوری کے لئے ریسٹورنٹس رات ایک بجے تک کھلے رکھے جاسکیں گے

سندھ حکومت نے ریسٹورنٹس کےلئے آؤٹ ڈور ڈائننگ رات دس بجے تک کردی۔

پارسل و ہوم ڈلیوری کے لئے ریسٹورنٹس رات ایک بجے تک کھلے رکھے جاسکیں گے۔

سندھ حکومت نے ریسٹورنٹس کے اوقات میں ردوبدل کردیا ہے۔

اعلامئے کے مطابق ریسٹورنٹ کےلئے آؤٹ ڈور ڈائننگ کے اوقات رات دس بجے تک کردیئے گئے ہیں۔

پارسل اور ہوم ڈلیوری کےلئے ہوٹل اور ریسٹورنٹس رات ایک بجے تک کھلے رکھے جا سکتے ہیں۔

نئے اعلامئے میں ٹائمنگ پر عمل درآمد اکتیس جنوری دو ہزار اکیس تک ہوگا۔

%d bloggers like this: