مئی 16, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کراچی میں دیسی انڈوں کے نام پر شہریوں کو دھوکہ

مصری انڈوں کو دیسی انڈوں کے نام پرفروخت کیا جا رہا ہے

انڈہ ایک مکمل غذاہے۔ شہری علاقوں میں زیادہ ترفارمی انڈوں کا استعمال کیا جاتا ہے

لیکن کچھ لوگ دیسی انڈےکھانا پسند کرتےہیں۔۔

کیا کراچی میں واقعی دیسی انڈےفروخت ہورہےہیں یا شہریوں کو  دھوکہ دیا جارہا ہے۔۔

دکان سےانڈے خریدتےشخص کی بات چیت ۔۔

جی ہاں کراچی میں دیسی انڈوں کےنام پرشہریوں کودیا جارہا ہے دھوکہ۔۔

مصری انڈوں کودیسی انڈوں کےنام پرفروخت کیا جارہا ہے۔ آخران کی پہچان کیسےہو؟

چلتےہیں ایمپریس مارکیٹ جہاں 40 سالوں سےاسکےفروخت کرنیوالےاصل حقیقت بیان کریں گے۔۔

 ایگ ڈیلر نے بتایا کہ

مصری انڈے فیڈ پرجبکہ دیسی معیاری خوراک کےانڈےہوتےہیں زردی دیسی وزن میں ہلکےہوتےہیں جبکہ انکی زردی گاڑھی ہوتی ہے

سائزکےاعتبارسےدیسی انڈےچھوٹےاورکم وزن ہوتےہیں جبکہ مصری انڈہ نسبت بڑاہوتا ہے۔۔ مصری انڈہ ان دنوں 250 روپےجبکہ پشاوی انڈےکی قیمت 380 روپےدرجن ہے۔۔

احمد علی۔۔ سوپ والا
( 25 سالوں سےمیں دیسی انڈےسوپ میں استعمال کررہا ہوں یہ بتاکربیچتےہیں)
محمد علی۔۔ خریدار
( شہرمیں دکانداررنگےہوئےانڈے بیچ رہےہیں انکےخلاف کارروائی ہونی چاہئیے)
شائستہ۔۔ خریدار
(دیسی انڈےکی زردی میں فرق ہوتا ہےعام انڈوں سے)

شہری کہتےہیں وہ جائیں توجائیں کہاں ؟

ہرچیزمیں ان کےساتھ دھوکہ دہی کا سلسلہ جاری ہے

لیکن جنہیں  سرکارانکی ذمہ داری کیلئےتنخواہ ادا کرتی ہے

وہ  آخر کیوں ایسےعناصرکےخلاف کارروائی نہیں کرتے۔۔

%d bloggers like this: