بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل)نے رواں سال مئی میں کھودائی شروع کی اور 3000 میٹر تک گیس کا نیا کنواں کھودا گیا
اس طرح بلوچستان کے علاقے لکھی میں گیس کے ذخائر دریافت ہوئے
جن میں سے25 لاکھ معکب کیوبک فٹ گیس یومیہ برآمد ہوگی۔
لخرد X- 1 ا سے او جی ڈی سی ایل اور ملک کے ہائیڈروکاربن ریزروز میں اضافہ ہو گا۔
دریافت گیس کے ذخائر بلوچستان کے ضلع موسی خیل میں واقع ہے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،