قومی ایئرلائن نے دوران پرواز مسافروں کو پیش کیے جانے والے کھانے کے مینیو میں تبدیلی کر دی ہے
ملکی اور بین الاقوامی پروازوں کے دوران گرم مشروبات کے بجائے پہلے سے ڈبے میں بند ٹھنڈے مشروبات پیش کیے جائیں گے
پی آئی اے کے چیف ایگزیکٹو آفیسرنے کھانے کی سروسز میں تبدیلی کی منظوری دے دی
جس کا اطلاق کردیا گیا ہے
سعودی عرب سیکٹر کے لیے اسنیکس، کلب سینڈوچز، چکن پیٹیز
ایک کیلا اور مفن پیش کیا جائے گا
اسی طرح کابل اور خلیجی ممالک کی پروازوں میں صرف ہلکی پھلکی غذائیں یعنی اسنیکس پیش کیے جائیں گے
ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ کھانے کی سروس میں تبدیلی حفاظتی اقدامات کے تحت مسافروں اور عملے کے ارکان کے درمیان رابطے کو کم کرنے کے لیے کی گئی ہے ۔
دوران پرواز پی آئی اے کے کھانے کے مینیو میں تبدیلی
مسافروں کو پہلے سے ڈبے میں بند ٹھنڈے مشروبات پیش کیے جائیں گے
سعودی عرب سیکٹر کے لیے اسنیکس، کلب سینڈوچز، چکن پیٹیز پیش کیے جائیں گے
کابل اور خلیجی ممالک کی پروازوں میں صرف ہلکی پھلکی غذائیں دی جائیں گی
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،