مئی 10, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

دنیا کے بہترین محققین کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کے اکاسی اساتذہ بھی شامل ہیں

جامعہ پنجاب اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے پندرہ معلمین کو بھی یہ اعزاز حاصل ہوا

دنیا کے بہترین محققین کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کے اکاسی اساتذہ بھی شامل ہیں،

جامعہ پنجاب اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے پندرہ معلمین کو بھی یہ اعزاز حاصل ہوا

سٹینفورڈ یونیورسٹی کیلیفورنیا کی تحقیق سے متعلق عالمی درجہ بندی،، تمام شعبوں سے ایک لاکھ ساٹھ ہزار محققین کو شامل کیا گیا،، جن میں اکیاسی محققین پاکستان سے ہیں

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے شعبہ ریاضی کے چیئرپرسن پروفیسر ڈاکٹر مجاہد عباس، پروفیسر رفیع اور سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ سٹڈی سنٹر کے ڈاکٹر

عبدالستار نظامی دنیا کے بہترین دو فیصد محققین میں شامل ہیں
ڈاکٹر عبدالستار نظامی، جی سی یو لاہور، ہر تین سال بعد فہرست تیار ہوتی ہے، خوشی ہے کہ میری تحقیق کو دنیا میں پڑھا جارہا ہے

وائس چانسلر جی سی یو پروفیسر ڈاکٹر اصغرزیدی کے مطابق اس اعزاز سے اساتذہ کی حوصلہ افزائی ہوئی اور ثابت ہوا کہ پاکستان کی جامعات میں معیاری تحقیق ہو رہی ہے

 ڈاکٹر اصغر زیدی، وائس چانسلر، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
ترجمان پنجاب یونیوسٹی کے مطابق سٹینفورڈ یونیورسٹی کی لسٹ دو طرح کے

معیارات پر مبنی ہے، ایک میں اساتذہ کی پچھلے پچیس سال کے تحقیقی مقالہ جات کی جانچ پڑتال ہوئی، جس میں جامعہ پنجاب کے تین اور ایک سالہ تحقیقی کارکردگی

میں نو اساتذہ شامل ہیں۔

%d bloggers like this: