جنوری 11, 2025

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مریم اورنگزیب کا شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں ہسپتال لانے کی شدید مزمت

بے بس عمران خان کا بس صرف شہباز شریف کو تکلیف پہنچانے پہ چلتا ہے

‎مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں ہسپتال لانے کی شدید مزمت
لاہور:

سیلیکٹڈ عمران خان کی طاقت صرف شہبا شریف کو بکتر بند گاڑی میں لانے پہ چلتی ہے کیونکہ حکومت چلانا اُن کے بس کی بات نہیں

 شریف کا شدید کمر درد کے باوجود بکتر بند گاڑی میں اسپتال لایا گیا ۔

بے بس عمران خان کا بس صرف شہباز شریف کو تکلیف پہنچانے پہ چلتا ہے

 شریف کو گرفتار کر کے گلگت بلتستان کا الیکشن چُرایا گیا ۔

 بکتر بند گاڑی کی وجہ سے شہباز شریف کی کمر درد میں اضافہ ہوا ۔ ‎

کرپشن کے بعد غداری کا بیانیہ دفن ہونے کے بعد عمران خان شہباز شریف کی صحت پہ سیاست کر رہے ہیں۔

 عمران خان کی گھٹیا سوچ ہے جس کی وجہ سے شہباز شریف کے ساتھ ایسا ناروا سلوک برتا جا رہا ہے ۔

‎عمران خان کی اس طرز عمل کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔

  مناسب طبی سہولتیں مہیا نہ کرنا عمران صاحب اپنی بڑائی سمجھتے ہیں ۔

About The Author