مئی 13, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں میں ذہنی امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے

ہر پانچ میں سے ایک کورونا وائرس کا مریض 90 دن کے اندر ذہنی بیماری میں مبتلا ہوا

کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں میں ذہنی امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نفسیات کے مطابق تحقیق میں شامل کورونا مریضوں کی 20 فیصد تعداد میں 90 روز کے اندر نفسیاتی مسائل سامنے آئے۔

ہر پانچ میں سے ایک کورونا وائرس کا مریض 90 دن کے اندر ذہنی بیماری میں مبتلا ہوا، ان مریضوں میں ذہنی تناؤ،

بےچینی، یادداشت اور نیند میں کمی کی شکایات پائی گئیں۔۔ ماہرین نے ڈاکٹرز اور سائنسدانوں کو کورونا کے بعد ہونے والے ذہنی امراض کی

وجوہات پر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے

%d bloggers like this: