اپریل 28, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

آسٹریلیا میں بچوں کے جنسی استحصال کا عالمی گینگ پکڑا گیا

گینگ کے تعلقات امریکا، کینیڈا، یورپ اور ایشیا میں پھیلے ہوئے تھے۔

آسٹریلیا میں بچوں کے جنسی استحصال کا عالمی گینگ پکڑا گیا

حکام کے مطابق گینگ کے تعلقات امریکا، کینیڈا، یورپ اور ایشیا میں پھیلے ہوئے تھے۔

پولیس نے گروہ میں شامل 16 افراد کو آسٹریلیا کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا۔

ان میں بچوں کی دیکھ بھال پر مامور ایک اہلکار اور بچوں کی فٹ بال ٹیم کا ایک کوچ بھی شامل ہے۔

آسٹریلوی تفتیش کاروں کے مطابق گروہ کی گھناؤنی کارروائیوں سے 46 بچے متاثر ہوئے

جن کی عمریں 16 ماہ سے 15 سال تک تھیں۔

%d bloggers like this: