دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان ریلوے پیر 16 نومبر سے کے سی آر کو مرحلہ وار بحال کر رہی ہے

ابتدائی طور پر کے سی آر کو پپری سے لانڈھی سے اورنگی تک چلایا جائیگا

پاکستان ریلوے پیر 16 نومبر سے کے سی آر کو مرحلہ وار بحال کر رہی ہے

ابتدائی طور پر کے سی آر کو پپری سے لانڈھی سے اورنگی تک چلایا جائیگا

دن میی 4 ٹرینیں پپری اور 4 اورنگی سے روانہ کی جائنگی۔

اوقات صبح 7 اور 10 بجے اور دوپہر میں 1 اور 4 بجے ہونگے

مکمل سفر 60 کلو میٹر کا کرایہ 50 روپے ہوگا

About The Author