مئی 13, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

الیکشن کمیشن نے اراکین قومی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں

مریم اورنگزیب تین کروڑ سے زائد کے اثاثوں کی مالک ہیں

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف 24 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثوں کے مالک نکلے

شہبازشریف نے پاکستان میں غیر زرعی اراضی کی قیمت 1 کروڑ 47 لاکھ ظاہر کی ہے

سینکڑوں کنال اراضی تحفے کے طور پر ظاہر کی ہے

شہبازشریف نے 13 کروڑ 78 لاکھ سے زائد اثاثے برطانیہ میں ظاہر کیے ہیں

شہباز شریف کے بینک اکاونٹ میں 6 کروڑ 39 لاکھ روپے ظاہر کیے ہیں

شہبازشریف نے جائیداد کے اوپر دس کروڑ کا قرضہ بھی ظاہر کیا ہے

شہبازشریف کے لاہور میں چودہ بینک اکاؤنٹ ہیں

شہبازشریف نے سینکڑوں ایکڑ زرعی اراضی کی قیمت 26 لاکھ روپے ظاہر کی ہے

ریاض فتیانہ 54 لاکھ 86 ہزار سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں

غلام بی بی بھروانہ 37 لاکھ سے زائد کے اثاثوں کی مالک ہیں

برجیس طاہر کے پاس 3 کروڑ 13 لاکھ سے زائد کے اثاثے ہیں

رانا تنویر حسین کے پاس 22 کروڑ 68 لاکھ سے زائد کے اثاثے ہیں

شیخ روحیل اصغر 16 کروڑ 70 لاکھ سے زائد کے اثاثوں کے مالک ہیں

اراکین قومی اسمبلی کے اثاثہ جات کی تفصیلات

سابق صدر آصف علی زرداری 67 کروڑ 68 لاکھ روپے کے اثاثوں کے مالک

سابق صدر آصف علی زرداری کے پاس 6 بلٹ پروف گاڑیاں موجود ہیں

سابق صدر آصف زرداری نے دبئی میں اقامہ بھی گوشواروں میں ظاہر کیا

عبدالقادر پٹیل 5 کروڑ 96 لاکھ سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں

نوید قمر 6 کروڑ 59 لاکھ کے اثاثوں کے مالک ہیں

بلاول بھٹو کے پاس ایک ارب 58 کروڑ سے زائد کے اثاثے ہیں

خواجہ سعد رفیق کے 12کروڑ سے زائد کے اثاثے ہیں

قرضوں کی مد میں خواجہ سعد رفیق نے دو کروڑ پچانوے لاکھ ظاہر کیے ہیں

سعد رفیق کے پاس ستاون لاکھ سے زائد کی دو گاڑیاں ہیں

سعد رفیق کے پاس باون لاکھ روپے بینک میں موجود ہیں

غزالہ سعد رفیق کے پاس چالیس تولے سونے کے زیورات ہیں

شفق حرا کے پاس نو لاکھ پچاس ہزار روپے کیش ظاہر کی گئی ہے

شفق حرا کے بارہ لاکھ سے زائد کے اثاثے ظاہر کیے گئے ہیں

ایاز صادق کے پاس 6 کروڑ سے زائد کے اثاثے ہیں

ایاز صادق کے پاس بینک میں 99 لاکھ سے زائد کی رقم موجود ہے

گلبرگ لاہور میں تین کروڑ سے زائد کا پلاٹ ظاہر کیا گیا ہے

گلبرگ میں دو کروڑ اٹھاون لاکھ سے زائد کا ایک اور پلاٹ بھی ظاہر کیا گیا ہے

ایاز صادق نے چھ لاکھ ساٹھ ہزار کے اثاثے اہلیہ کے نام ظاہر کیے ہیں

شاہد خاقان عباسی نے 6 کروڑ کے اثاثے ظاہر کیے ہیں

شاہد خاقان عباسی کے چھ بینک اکاونٹس ہیں

شاہد خاقان عباسی نے بینک اکاونٹس میں سات لاکھ کی رقم ظاہر کی ہے

شاہد خاقان کی بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں

پاکستان میں دس لاکھ کی انویسٹمنٹ ظاہر کی ہے

اختر مینگل کے اثاثوں کی مالیت لاکھوں میں ہے

تیس لاکھ روپے کے جانور بھی اثاثوں میں ظاہر کیے گئے ہیں

راجہ پرویز اشرف نے 2 کروڑ سے زائد کے اثاثے ظاہر کیے

راجہ پرویز اشرف کی اہلیہ کے پاس سو تولے سونا ہے

راجہ پرویز اشرف کے پاس تین بینک اکاونٹس میں ایک کروڑ چالیس لاکھ سے زائد کی رقم موجود ہے

مریم اورنگزیب تین کروڑ سے زائد کے اثاثوں کی مالک ہیں

مریم اورنگزیب کے پاس بارہ لاکھ مالیت کا سولہ تولے زیور ہے

مونس الہی ایک ارب، 42 کروڑ اور 9 لاکھ روپے کے اثاثوں کے مالک

مونس الہی جے ڈی ڈبلیو شوگر مل کے ایک ہزار شئیرز کے بھی مالک نکلے

مونس الہی کی اہلیہ نے نام 7 کروڑ، 86 لاکھ روپے کے اثاثے، الیکشن کمیشن

مسلم لیگ ق کے چودھری سالک حسین ایک ارب، 54 کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں

وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ 10 کروڑ 97 لاکھ روپے کی جائیداد کے مالک

طارق بشیر چیمہ کے پاس 100 تولے سونا اور 45 لاکھ روپے کی گاڑی بھی ہے

وفاقی وزیر خسرو بختیار 27 کروڑ روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں

مخدوم خسرو بختیار نے رینج روور گاڑی کو والدین کی طرف سے تحفہ ظاہر کیا ہے

وفاقی وزیر سید امین الحق کے پاس ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے ہیں

کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی ایک کروڑ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد 4 کروڑ 65 لاکھ روپے کے اثاثوں کے مالک نکلے

قومی وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی کے پاس ڈیرہ بگٹی میں 23 ہزار ایکڑ وراثتی زمین ہے

نوابزادہ شاہ زین بگٹی کے پاس سانگھڑ میں 836 ایکڑ زرعی زمین بھی ہے

شاہ زین بگٹی نے پڑول پمپ کی ملکیت ایک کروڑ روپے ظاہر کی ہے

شاہ زین بگٹی نے نہ کوئی گاڑی ظاہر کی اور نہ چار بنک اکاؤنٹس میں کوئی رقم،

%d bloggers like this: