دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کو چودہ روز کے لئے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

نوٹیفکیشن کے مطابق صرف ضروری اسٹاف کو یونیورسٹی کے اندر آنے کی اجازت ہوگی ۔

کورونا کیسز کے پیش نظر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کو چودہ روز کے لئے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔۔۔

چودہ دن کلاسز آن لائن ہوں گی۔۔کرونا

نوٹیفکیشن کے مطابق صرف ضروری اسٹاف کو یونیورسٹی کے اندر آنے کی اجازت ہوگی ۔

اسٹاف کیلئے ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ سے اجازت لینا لازمی قرار دیا گیا ہے ۔۔

یونیورسٹی کے اندر اور حدود میں ڈس انفیکشن کا عمل بھی ہوگا۔

دوسری جانب ڈی ایچ او اسلام آباد نے اسکول کو سیل کرنے کا مراسلہ جاری کیا۔

اسلام آباد ماڈل اسکول فار گرلز جی الیون ون میں دو کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔

About The Author