مئی 12, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پی ایس ایل فائیو کے پلے آف راونڈ کا آغاز چودہ نومبر سے ہوگا

کرکٹ میلے میں شرکت کے لیے غیر ملکی کھلاڑی آج سے کراچی پہنچنا شروع ہوں گے

پی ایس ایل فائیو کے پلے آف راونڈ کا آغاز چودہ نومبر سے ہوگا۔

کرکٹ میلے میں شرکت کے لیے غیر ملکی کھلاڑی آج سے کراچی پہنچنا شروع ہوں گے ۔

غیرملکی کھلاڑیوں کو پاکستان آنے سے قبل کورونا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

پاکستان آمد پر بھی ان کا کورونا ٹیسٹ ہوگا ۔

پلے آف راونڈ میں ملتان سلطانز، کراچی کنگز، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی شامل ہیں ۔

پی ایس ایل فائیو کا پلے آف راونڈ چودہ اور پندرہ نومبر کو شیڈول ہے ۔

فائنل سترہ نومبر کو نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا ۔

پی ایس ایل فائیو کے پلے آف راونڈ کا آغاز 14 نومبر سے

غیر ملکی کھلاڑی کل سے کراچی پہنچنا شروع ہوں گے

غیرملکی کھلاڑیوں کو کورونا ٹیسٹ کرا کر آنے کی ہدایت

پی ایس ایل کا فائنل 17 نومبر کو نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

%d bloggers like this: