دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا

قومی کرکٹ ٹیم نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی

بیٹنگ اور باؤلنگ کی مشقیں کیں،، ون ڈے سیریز میں خراب فیلڈنگ کا داغ دھونے کے لیے قومی ٹیم نے فیلڈنگ کی خصوصی ٹریننگ کی۔

ون ڈے سیریز کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑی ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیتنے کے لیے پرعزم ہیں۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا۔۔

About The Author