غیر معیاری بیج کا کام کرنیوالے باز آ جائیں
وزیراعلی پنجاب کے معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری و تجارت کہتے ہیں غیر معیاری بیج کی شکایت پر قانونی چارہ جوئی کریں گے
وزیراعلی کے معاون خصوصی اور نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم کے سیکرٹری جنرل کی مشترکہ پریس کانفرنس
سردار الیاس تنویر نے بتایا ایک ماہ میں کاروبار سے متعلق ہیلپ ڈیسک قائم کرنے جا رہے ہیں
جس محکمے کے خلاف شکایت ہو گی وہ اس کو بھیجی جائے گی
سردار الیاس تنویر، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب برائے سرمایہ کاری و تجارت، بزنس میں کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی
سردار الیاس تنویر نے غیر معیاری بیج کی فروخت کو بڑا مسئلہ قرار دیا اور یہ کام کرنیوالوں کو وارننگ بھی دے دی
سردار الیاس تنویر، معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب برائے سرمایہ کاری و تجارت، غیر معیاری بیجوں والے لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں
نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم کے سیکرٹری جنرل عاطف میو کا کہنا تھا کہ اسکیم کے تحت دسمبر بیس تک جو سرمایہ کاری ہو گی
اس کی آمدن کا ذریعہ نہیں پوچھا جائے گا،، ساٹھ سے نوے دن کے اندر ہاؤسنگ اسکیم کا پرائیویٹ ڈویلپر کو این او سی مل جائے گا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،