سندھ میں کورونا کے تین سو پینتیس نئے کیسز سامنے آگئے۔
پانچ مریض زندگی کی بازی ہار گئے
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں اب تک ایک لاکھ چوالیس ہزار چارسو چورانوے کیسز سامنے آئے ہیں۔
مہلک وائرس میں مبتلا دوہزار چھ سو چار مریض جاں بحق ہوچکے۔
اس وقت ایک سو چونسٹھ مریضوں کی حالت تشویش ناک اور اٹھائیس وینٹی لیٹر پر ہیں۔
کراچی میں چوبیس گھنٹے کے دوران ڈھائی سو نئے کیسز سامنے آئے۔
سب سے زیادہ نوے کیس ضلع جنوبی سے آئے۔ ضلع شرقی سے انہتر،
وسطی سے چالیس،کورنگی سے اٹھائیس،
ملیر سے بارہ اور غربی سے گیارہ کیس رپورٹ ہوئے۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،