مئی 6, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لائبریری سے پڑھنے کیلئے لی گئی کتابوں کی 48 سال بعد واپسی

ہمپشائر کی لائبریری کو ملنے والی 2 نایاب کتابوں میں تھامس دیٹینک انجن اور لرننگ ان کلرز سیریز کی کتاب شامل ہیں

لائبریری سے پڑھنے کیلئے لی گئی کتابوں کی 48 سال بعد واپسی ۔۔

ہمپشائر کی لائبریری کو ملنے والی 2 نایاب کتابوں میں تھامس دی

ٹینک انجن اور لرننگ ان کلرز سیریز کی کتاب شامل ہیں جو لائبریری کو ڈاک کے ذریعے واپس بھیجی گئی ہیں ۔۔

کتابوں کیساتھ ایک شخص کی جانب سے بھیجے گئے نوٹ پر اینڈی نامی شخص کے دستخط تھے جنہوں نے ان کتابوں کو اتنا عرصہ رکھنے پر انتظامیہ سے معافی مانگی ہے۔

ہمپشائر کاؤنٹی کونسل نے ان کتابوں پر تاخیر سے واپس آنے کی فیس وصول نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

%d bloggers like this: