دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سیشن کورٹ میں گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت

عدالت نے اداکارہ میشا شفیع سمیت انکے گواہوں کو جرح کے لیے طلب کرلیا

سیشن کورٹ میں گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی پر سماعت

لاہور:

عدالت نے اداکارہ میشا شفیع سمیت انکے گواہوں کو جرح کے لیے طلب کرلیا

 ایڈیشنل سیشن جج کے رخصت کے باعث سماعت ڈیوٹی جج نے کی

 عدالت نے سماعت 10 اکتوبر تک ملتوی کردی

 گلوکار علی ظفر نے اداکارہ میشا شفیع کے خلاف سو کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی دائر کر رکھا ہے

 جنسی حراساں کرنے کے الزام کے خلاف علی ظفر نے میشا شفیع کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کررکھا ہے

 میشا شفیع نے جھوٹے الزامات عائد کیے جس سے میری شہرت متاثر ہوئی۔درخواست گزار

About The Author