دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

محکمہ اینٹی کرپشن نے 12 افسران و اہلکاروں کوملازمت سے فارغ کر دیا

محکمہ اینٹی کرپشن نے ٹریپ ریڈ کر کے کرپشن کی رقم سمیت اہلکاروں کو گرفتار کیا

محکمہ اینٹی کرپشن نے 12 افسران و اہلکاروں کو کرپشن کے الزام میں ملازمت سے فارغ کر دیا

محکمہ اینٹی کرپشن نے ٹریپ ریڈ کر کے کرپشن کی رقم سمیت اہلکاروں کو گرفتار کیا
اور کرپشن میں ملوث سب انجینئر،

سٹینو گرافرز، کلرکس سمیت کئی پولیس اہلکاروں کو نوکری سے فارغ کر دیا

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)اینٹی کرپشن نے کہا کہ

باہر کرپشن کی روک تھام کے لیے محکمہ اینٹی کرپشن میں بھی صفائی ضروری ہے۔

دوسروں کا احتساب کرنے والوں کا اپنا احتساب بھی ضروری ہے۔

About The Author