مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی، اسٹیٹ بینک سے5 نومبر کو تفصیلات طلب

دور حاضر میں ڈیجیٹل کرنسی جیسی جدید ٹیکنالوجی سے فوائد کیوں نہیں لیے جارہے؟

پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی، اسٹیٹ بینک سے5 نومبر کو تفصیلات طلب

جسٹس محمد اقبال کلہوڑو

دور حاضر میں ڈیجیٹل کرنسی جیسی جدید ٹیکنالوجی سے فوائد کیوں نہیں لیے جارہے؟

دنیا جدید ٹیکنالوجی میں بہت آگے چلی گئی ہے اور ہم وہیں کھڑے ہیں۔

دنیا بھر میں کرپٹو کرنسی چل رہی ہے پاکستان میں کیوں بند ہے؟

پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی نہیں ہے، بس اسے ریگولر نہیں کیا گیا۔

وکیل اسٹیٹ بی

عدالت نے کرپٹو کرنسی سے متعلق بین الاقوامی قوانین طلب کر لیے ہیں۔

ہائی کورٹ نے5 نومبر کو وفاقی حکومت، اسٹیٹ بینک اور ایف آئی اے سے بھی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔
ا

%d bloggers like this: