اپریل 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

والئی سوات کی برسی ,حکومت پاکستان نے یادگاری ٹکٹ جاری کر دیا

یادگاری ٹکٹ کا اجراء وزیرا عظم عمران خان کی منظوری کے بعدکیا گیا

والئی سوات کی برسی کے موقع پر حکومت پاکستان نے اُن کا یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کر دیا، یادگاری ٹکٹ کا اجراء وزیرا عظم عمران خان کی منظوری کے بعدکیا گیا

نوٹیفیکیشن پاکستان پوسٹ اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے کیا۔ریاست سوات کے سابق حکمران والئی سوات کی تصویروالا یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کرنے

پر سوات کے عوام نے خوشی کا اظہار کیا
یادگاری ٹکٹ میاں گل عبدالحق جہانزیب کی 33 ویں برسی کے موقع پر جاری کیا گیا ۔

والئی سوات نے حکومت پاکستان کے ساتھ وقتا!فوقتاً مالی معاونت کی
جبکہ حکومتِ پاکستان کے ساتھ جنگی جہاز فیوری کی خرید اری میں بھی مدد کی

حکومتِ پاکستان نے والئی سوات کی خدمات پر خراجِ عقیدت پیش کیا ۔والئی سوات 1949 سے1969 تک سوات کے حکمران رہے

میاں گل عبدالحق جہانزیب 14 ستمبر1987ء کو انتقال کرگئےیہ اعزاز شاہی خاندان کا نہیں، سوات کا اعزاز ہے ،پوتا میاں گل عدنان اورنگزیب

 

%d bloggers like this: